کلیات ِاقبال
حضرت علامہ محمد اقبال
بانگِ درا
ضربِ کلیم
با ل جبر یل
ارمغانِ حجاز
تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ!
دفع مرض کے واسطے پل پیش کیجیے
تھے وہ بھی دن کہ خدمت استاد کے عوض
دل چاہتا تھا ہدیۂ دل پیش کیجیے
بدلا زمانہ ایسا کہ لڑکا پس از سبق
کہتا ہے ماسٹر سے کہ ''بل پیش کیجیے!''
نئی تحاریر
پرانی تحاریر
سرِورق